مراکش میں گنجے پن کو (تاج الرجولة) مردانگی کا تاج کہا جاتا ہے


 ترکمانستان میں مرد کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کی اجازت نہیں ہے جب تک کہ وہ گنجا نہ ہو


 برازیل میں خوبصورت


لڑکی اپنے منگیتر سے اپنے سر کے بالوں کو کھولنے کے لیے کہتی ہے تاکہ یہ یقینی بنائے کہ وہ گھنے نہیں ہیں

 کیونکہ زیادہ بال خواتین کی نشانی سمجھے جاتے ہیں



 ازبکستان میں گنجے مرد بغیر حق مہر کے شادی کر لیتے ہیں


 ارجنٹائن میں گنجے مرد سے شادی کرنے والی خاتون کواپنے شہر کی مالکن سمجھا جاتا ہے


 آسٹریلیا میں بیوی کو یہ حق حاصل ہے کہ اگر اسے گنجا عاشق مل جائے تو وہ اپنے بالوں والے شوہر کو چھوڑ سکتی ہے


 فن لینڈ میں جب ہیلسنکی یونیورسٹی میں کسی لڑکی  کا داخلہ ہوتا ہے 

تو اس کی تمنا ہوتی ہے کہ کوئی گنجا شخص اسکی محبت میں گرفتار ہو جائے!

یہ شاید اس لیئے ہوتا ھے کہ گنجا پن ہمارے ملک کے بھی بعض علاقوں میں امیری کی نشانی سمجھا جاتا ھے  یعنی عنی گنجے لوگ زندہ  #